Wifaq ul Madaris Online Admission 2024 Hijri 1445

Posted by | Ahmed on | November 29, 2023



Wifaq ul Madaris Online Admission for the year 1445 (2024-25) is now open, offering a golden opportunity for students to pursue Islamic education. The last date to submit your application with a single fee is January 6, 2024. Students can choose to apply online or download the admission form from this page.

Wifaq ul Madaris Online Admission 2024 Hijri 1445

Wifaq ul Madaris welcomes students from all corners of Pakistan to download and print their registration forms hassle-free. Admission forms for Darajat Baneen and Darajat Banat in Wifaq ul Madaris for the year 1445 can be obtained from the provided link.

وفاق المدارس آنلائن داخلوں کی آپلائی کا طریقہ کار

آنلائن داخلوں کا طریقہ کار بہت آسان ہے۔ جو کہ درج ذیل ہے۔

نیچے دئے گئے لنک پر کلک کر کے مدارس لاگ ان کری
براہ کرم اپنے الحاق نمبر سے لاگ ان کریں۔

الحاق نمبر (آخری پانچ ہندسوں کا اندراج کریں)۔

ابتدائی طور پر الحاق نمبر ہی اس کا خفیہ کوڈ ہے۔

خفیہ کوڈ درج کریں۔

خفیہ کوڈ یاد نہیں یا آپ بھول گئے ہیں تو یہاں کلک کر کے نیا کوڈ حاصل کریں۔

نوٹ: خفیہ کوڈ تبدیل کرنے کے لیے جامعہ/مدرسہ کے مہتمم کا موبائل نمبر کا اندراج کریں (جوکہ دفتر وفاق میں رجسٹرڈ ہو)

یہاں پر کلک کر کے آنلائن آپلائی کریں

Wifaq-ul-Madaris-Online-Admission--Hijri-1445

Wifaq Ul Madaris Admission Form 2024 PDF Download

Please note that the online admission process for Wifaq ul Madaris Al Arabia Pakistan for the year 2024 started on September 17, 2023, for the annual examination of 1445 Hijri. The Darse Nizami annual exams are scheduled to take place from February 10 to February 15, 2024, corresponding to 30 Rajab al-Murjab to 5 Shaban 1445 AH. Additionally, the Hifz exams will be conducted from January 30 to February 8.

ڈاؤن لوڈ فارمز

Download Here

 نئی معلوماتآن لائن داخلہ کا طریقہ کار
معلومات

تفصیلات چیک کریں۔

نئی معلوماتکوائف نامہ برائے وصولی فیس

تفصیلات چیک کریں۔

نصابِ تعلیم

تفصیلات چیک کریں۔

 نئی معلوماتداخلہ فیس برائے سالانہ امتحان 1445ھ

تفصیلات چیک کریں۔

امتحانى معلومات

تفصیلات چیک کریں۔

وفاق المدارس میں آن لائن داخلہ کرنے کا طریقہ

فاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات برائے 1445ھ/2024ء کے داخلوں کا آغازیکم ربیع الاول سے ہو ہوچکا ہے۔

چند درجات ( تحفیظ،متوسطہ، دراسات دینیہ سال اول،ثانویہ خاصہ اول بنات اور تجوید للحفاظ کے علاوہ دیگر تمام درجات کے داخلے آن لائن ہورہے ہیں۔
آن لائن داخلوں کا طریقہ بلکل آسان ہے۔۔داخلوں کے آن لائن طریقہ کار کو مزید سمجھنے اور رھنمائی کیلئے آپ ہمیں کوومنٹ باکس م میسج کر سکتے ہیں۔

وفاق المدارس العربیہ پاکستان داخلہ فارم

وفاق المدارس پاکستان کے آن لائن داخلہ جات میں تمام طالبہ و طالبات کی رجسٹریشن/رقم التسجیل کے اندراج کے بعد آن لائن داخلہ کی فہرست ، چالان فارم برائے وصولی فیس اور فیس کا ثبوت دفتر وفاق کو بھیجنا لازم ہے، اسی اصول کے مطابق رول نمبر جاری ہوں گے ۔ بصورت دیگر داخلہ نہیں ہوگا۔ آپ اپنے داخلہ کی ہیاں سے تصدیق کر سکتے ہیں۔واضع رہے ثالثہ کا امتحان وفاق لے گا۔ فیس لسٹ دیکھ لیں۔

وفاق المدارس کے حفظ اورتجوید للحفاظ کے داخلہ فارم ہیاں دستیاب ہیں۔

عربی تحریر و تقریر میں مہارت پیدا کرنے کے حوالے سے فیصلہ ہوا کہ1445ھ سے بنین میں درجہ رابعہ سے عالمیہ تک کے امتحان میں کم از کم ایک سوال کا جواب عربی میں دینا لازم ہو گا

Wifaq Ul Madaris Online Admission 2023 Last Date

These admission forms are available for Matric, Intermediate, Bachelor, and Master levels for the upcoming academic year. Eligible candidates should be Pakistani citizens or residents of any province in Pakistan, including Punjab, Khyber Pakhtunkhwa, Sindh, Balochistan, FATA, and Gilgit Baltistan.

وفاق المدارس العربيہ پاکستان آن لائن داخلہ

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے برائے قبل از سالانہ امتحانات۔ فیس جمع کرانے کا طریقہ، اور دیگر معلومات ہیاں سع دیکھ سکتے ہیں۔

وفاق المدارس درجہ کتب کا سالانہ امتحان30 رجب المرجب تا 5 شعبان1445ھ مطابق 10 تا 15 فروری 2024ء منعقد ہونے جارہا ہے

وفاق المدارس کے امتحانات 2024 شعبہ حفظ

شیڈول کے مطابق وفاق المدارس کے حفظ کے امتحانات درجہ کتب کے امتحانات سے ایک ہفتہ قبل منعقد ہوتے ہیں۔

اور اس سال وفاق المدارس شعبہ حفظ کے امتحانات 30 جنوری تا 8 فروری کو ہوں گے۔

Wifaq Ul Madaris Dakhla Form 2024 PDF

To apply online for Wifaq ul Madaris Admission, visit the official website and log in to your Online Admission portal. If you have any questions about the application process, feel free to ask for guidance on how to apply online for Wifaq ul Madaris Admission.

How To Download Wifaq Ul Madaris 1445 Hijri Admission Form

As the winter exams approach, Wifaq ul Madaris has announced the results for 2024, marking the commencement of the exam season.

How To Download Wifaq Ul Madaris 1445 Hijri Admission Form

  • Begin your application process by visiting the official website of Wifaq ul Madaris.
  • Once there, you can easily access and download the application forms for all the programs offered.
  • Recently, Wifaq ul Madaris unveiled the 1445 Hijri Admissions Form on its official website.

Wifaq Ul Madaris Exam Date 2024

Don’t miss out on this opportunity to seek Islamic education at Wifaq ul Madaris. The admission forms for the year 1445 (2024-2025) are now available, allowing you to apply online or download and submit them before the deadline.

وفاق المدارس العربيہ پاکستان – داخلہ فارم بنین کتب برائے سال 1445ھ بمطابق 2024ء

ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز

Khasa Awal خاصہ اول

ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز

Khasa Dom خاصہ دوم

ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز

Aalmia Awal عالمیہ اول

ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز

Aalmia Dom عالمیا دوم

ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز

Aalia Awal عالیہ اول

ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز

Alia Dom عالیہ دوم

ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز

Sania Ama ثانیہ عامہ

ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز

Mutawassat متوسط

ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز

Tajweed Lil Ulma تجوید للعلماء

ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز

Tajweed Lil Huffaz تجوید للحفاظ

ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز

Tahfeez al QURAN al Kareem تحفیظ القران الکریم

Wifaq Ul Madaris Admission Fees 2024 Single, Double And Triple

Wifaq-Ul-Madaris-Admission-Fees-Single,-Double-And-Triple

Wifaq Ul Madaris Admission 2024 Last Date To Apply

We are currently accepting applications from qualified male and female students eager to embark on their educational journey with Wafaq ul Madaris Al Arabia. Please ensure that your admission forms are submitted by the specified deadline to avoid disqualification. For candidates interested in Islamic education, we encourage you to complete the online application promptly.

وفاق المدارس العربيہ پاکستان داخلہ فارم بنات کتب برائے سال 1445ھ بمطابق 2024ء

تحفيظ القرآن الکريم بنات ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
تجوید للحافظات بنات ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
تجوید للعالمات بنات ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
خاصہ بنات سال اول ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
خاصہ بنات سال دوم ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
عالیہ بنات سال اول ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
عالیہ بنات سال دوم ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
عالمیہ سال اول بنات ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
عالمیہ سال دوم بنات ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
دراسات سال اول بنات ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
دراسات سال دوم بنات ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز

 2024 داخلہ فارم قدیم فاضلات

میٹرک پاس فاضلات ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
غیر میٹرک فاضلات سال اول ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز
غیر میٹرک فاضلات سال دوم ڈاؤنلوڈ داخلہ فارمز

Wifaq Ul Madaris Rechecking Form

You can download the Wifaq ul Madaris Nazar Sani Form here. The Wifaq ul Madaris Form for the year 1445 can be conveniently filled out online and submitted to the board at the provided address.

Wifaqulmadaris Contact Number and Mailing Address

Phone Number +92-061-6514525 6 7
Email [email protected]
Website http://www.wifaqulmadaris.org/
Affiliations  Deobandi
Address Garden Town St, Garden Town, Multan, Punjab

Comments

If you have any question, please write below.

Enter your comment!

Your email address will not be published. Required fields are marked *